• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین میں صہیونی آباد کاری کی پیشکشوں میں تین گنا اضافہ

اتوار 06-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8158
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں صہیونی آباد کاری کے منصوبوں میں غیرمعمولی اضافے کے چونکا دینے والے اعدادو شمار سامنے آئے ہیں۔ فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ سال کی نسبت رواں سال کی پہلی ششماہی میں پچھلے سال کی نسبت صہیونی توسیع پسندی کے منصوبوں کی پیشکشوں (ٹینڈرزکی طلبی اور اجرا) میں تین گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دفاع اراضی و مزاحمت صہیونی آباد کاری شعبے کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران بڑے پیمانے پر صہیونی آباد کاری کے منصوبوں کی منظوری دی۔ نئے ٹینڈر جاری کیے گئے اور تعمیراتی کمپنیوں سے پیشکشیں طلب کی گئیں۔

گذشتہ سال کی نسبت یہ پیشکشیں تین گنا زیادہ ہیں۔ اسرائیلی حکومت کی طرف سے یہ ٹینڈر ایک ایسے وقت میں جاری کیے گئے جب عالمی سطح پر فلسطین میں صہیونی آباد کاری کے منصوبوں کی شدیدمذمت جاری ہے۔

رپورٹ میں مشرقی بیت المقدس اور غرب اردن میں صہیونی آباد کاری کے منصوبوں کو صہیونی ریاست کی کھلی اشتعال انگیزی اور عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں گذشتہ ہفتے نابلس میں اس نئی صہیونی کالونی کا بھی حوالہ دیا گیا ہے جس کا سنگ بنیاد اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے رکھا۔ ’بیتار علیت‘ کے نام سے اس کالونی میں ایک ہزار سے زائد رہائشی مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں صہیونی آباد کاری کی پیشکشوں میں تین گنا اضافہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.