• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین اور ترکی کے متعدد اسکولوں کو جڑواں قرار دینے کا معاہدہ

ہفتہ 27-08-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4163
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ترکی کی حکومت اور فلسطینی انتظامیہ نے متعدد پرائمری اسکولوں کو جڑواں قرار دینے کے ایک نئے سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔ اس ضمن میں تری کی مغربی ریاست بالیکسیر کے اسکولوں اور مقبوضہ بیت المقدس کے پرائمری اسکولوں کو جڑواں قرار دیا گیا ہے۔ اس معاہدے کامقصد فلسطینی اسکولوں اور فلسطینی طلباء و طالبات کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کرنا اور فلسطینی طلباء کی مشکلات کو اجاگر کرنے میں مدد کرنا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ترک ریاست بالیکسیری کے ڈاریکٹوریٹ تعلیم کے سربراہ زینتیلی نعین سلیمان اوگلو نے بتایا کہ ریاست کے متعدد پرائمری اسکولوں کو دارالقدس گروپ آف اسکولز کے اسکولوں کے ساتھ جڑواں قرار دیا گیا ہے۔ سلیمان اوگلو کا کہنا ہے کہ ریاست کے متعدد پرائمری اسکولوں کے علاوہ "پبلک 75” اور "صالح کوکوت بودارس” ہائی اسکول کو بھی فلسطین کے دارالقدس پرئمری اسکولوں کے جڑواں قرار دیا گیا ہے۔

ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ ترکی اور فلسطینی انتظامیہ کے درمیان اسکولوں کو جڑواں قرار دینے کے معاہدے کے تحت فلسطینی طلباء کے وفود کو ترکی کا دورہ کرایا جائے گا۔ آئندہ اکتوبر میں 15 فلسطینی طلباء، 4 اساتذہ اور انتظامی شعبے کے تین اہلکاروں کو ترکی کے مطالعاتی دورے کی دعوت پر بلایا جائے گا۔ اس کے علاوہ فلسطینی وزارت تعلیم کے عہدیداروں کو بھی مدعو کیا جائے گا۔ معاہدے کے تحت ترکی کی وزارت تعلیم کے عہدیدار فلسطینی اسکولوں کا دورہ کریں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین اور ترکی کے متعدد اسکولوں کو جڑواں قرار دینے کا معاہدہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.