• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فریڈم فلوٹیلا اتحاد کا غزہ کی غیرقانونی ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ

بدھ 27-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8719
0
SHARES
0
VIEWS

لندن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی ناکہ بندی توڑنے کے لیے سرگرم ’عالمی فریڈم فلوٹیلا الائنس‘ نے ایک بار پھر غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دنیا کے مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے امدادی اداروں پر مشتمل ’فریڈم فلوٹیلا الائنس‘ نے ایک بیان میں عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کے عوام کی غیرقانونی ناکہ بندی ختم کرانے کے لیے موثر کوششیں کرے۔ فلوٹیلا الائنس کی طرف سے غزہ کی پٹی کے ماہی گیروں کو مچھلیوں کے شکار کے لیے آلات اور مالی امداد فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ فلوٹیلا اتحاد عالمی اور فلسطینی تنظیموں کے ساتھ مل کر غزہ کی پٹی کے محصورین کی مدد کررہا ہے۔ اس ضمن میں غزہ کے ماہی گیروں کی امداد کے لیے ایک امدادی پیکج تیار کیا جا رہا ہے جس میں  ماہی گیروں کے خاندانوں کو خوراک کی فراہمی اور ماہی گیری کے لیے آلات فراہم کرنا شامل ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ پہلے مرحلے میں غزہ کے دو سو ماہی گیروں میں مچھلیاں پکڑنے کی جالیاں، پیراکی کے لباس اور کشتیوں کے لیے لائٹس تقسیم کی گئی ہیں۔

بیان میں کہا گیاہے کہ فریڈم فلوٹیلا اتحاد کے بنیادی اہداف سیاسی ہیں مگر یہ تنظیم غزہ کی پٹی کے محصورین کی انسانی بنیادوں پر مدد کرتے ہوئے غزہ کےدو ملین سے زائد محصورین کو ناکہ بندی سے نجات دلانے اور ان کی ہرممکن مدد فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفریڈم فلوٹیلا اتحاد کا غزہ کی غیرقانونی ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.