• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فرانسیسی وزیراعظم اڈورڈ فیلپ نے دورہ اسرائیل منسوخ کر دیا

جمعہ 25-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10991
0
SHARES
0
VIEWS

پیرس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فرانسیسی وزیراعظم اڈورڈ فیلپ نے رواں ماہ میں طے شدہ اپنا دورہ اسرائیل منسوخ کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فرانسیسی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں داخلی مصروفیات کی بناء پر وزیراعظم  فیلپ نے اپنا دورہ اسرائیل منسوخ کر دیا ہے۔

فرانسیسی وزیراعظم اڈورڈ فیلپ نے رواں ماہ کے آخر میں اسرائیل کے دورے پر آنے کا اعلان کیا تھا۔ انہیں تل ابیب اور پیرس کے درمیان ایک مشترکہ ثقافتی پروگرام میں شرکت کرنا تھی۔

اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ فرانسیسی وزیراعظم کے دورہ اسرائیل کی منسوخی کی ایک وجہ غزہ کی پٹی میں پیش  آنے والے واقعات ہیں۔ داخلی نوعیت کی مصروفیات کی وجہ سے دورہ منسوخ کرنا محض ایک بہانہ ہے۔

خیال رہے کہ 14 مئی کو اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی  میں احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر تشدد کیا جس کے نتیجے میں ساٹھ فلسیطنی شہری شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفرانسیسی وزیراعظم اڈورڈ فیلپ نے دورہ اسرائیل منسوخ کر دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.