• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کے محصورین کے لیے ترک امدادی قافلے کی روانگی کی تیاری

پیر 12-06-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7488
0
SHARES
0
VIEWS

انقرہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے محصورین کے لیے ترکی کا تیسرا امدادی قافلہ آئندہ ہفتہ کو سمندر کے راستے روانہ ہوگا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ترکی کے نائب وزیراعظم فائیسی قایناق نے ایک بیان میں بتایا کہ غزہ کے محصورین کے لیے امدادی قافلے کی روانگی کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔

ترک نائب وزیراعظم کا کہنا تھا کہ غزہ کے محصورین کے لیے امدادی سامان ماہ صیام کے اختتام سےقبل منزل مقصود تک پہنچایا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ امدادی سامان میں خورش دو نوش کا سامان، کپڑے ، بچوں کی ضرورت کی چیزیں اور طبی سامان شامل ہے۔

ادھر ترک امدادی کارکنوں نے بھی کہا ہے کہ ترک امدادی قافلہ آئندہ جمعہ کو مرسین بندرگاہ سے اسرائیل کی اسدود بندرگاہ کی طرف روانہ ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ امدادی قافلے میں 2500 ٹن سامان غزہ کی پٹی بھیجا جائے گا۔۔

خیال رہے کہ ترکی کا دوسرا امدادی قافلے’Eclips‘ گذشتہ برس ستمبر میں غزہ کی پٹی کے لیے روانہ کیا جائے گا۔ ایکلپس میں بھی غزہ کی پٹی کے لیے 2500 ٹن سامان جس میں اسٹیشنری، کپڑے، سائیکلیں، صفائی کا سامان اور ضرورت کی دیگر چیزیں شامل تھیں۔

ترکی اور اسرائیل کے درمیان گذشتہ برس دو طرفہ سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد غزہ کی پٹی کو اسرائیل کے راستے امدادی سامان بھیجنے کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے محصورین کے لیے ترک امدادی قافلے کی روانگی کی تیاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.