• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کے بحرانوں کے حل کے لیے ’یو این‘ کا گروپ چار سے رابطہ

اتوار 27-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11005
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ نے مشرق وسطیٰ کے لیے قائم گروپ چار سے رابطہ کرکے غزہ کی پٹی میں جاری بحران کے حل کے لیے مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنے کی کوششیں شروع کی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی نیوز ویب سائیٹ ’واللا‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اقوام متحدہ کے فلسطین کے لیے مندوب نیکولائے میلاڈینوف نے غزہ کی پٹی میں جاری معاشی، طبی اورتوانائی کے بحرانوں کے حل کے سلسلے میں مشرق وسطیٰ کے لیے قائم امریکا، یورپی یونین، اقوام متحدہ اور روس پر مشتمل گروپ چار سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

عبرانی ویب سائیٹ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے مندوب نے فلسطینی، اسرائیلی اور مصری مندوبین سے بھی رابطے تیز کردیے ہیں تاکہ غزہ کی پٹی کے عوام کو درپیش معاشی مشکلات کے حل میں ان کی مدد کی جاسکے۔

رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ  اور گروپ چار کے مندوبین کے درمیان رواں ماہ صیام کے دوران یا عید الفطر کے بعد ملاقات کا امکان ہے۔ ملاقات میں غزہ کی پٹی کے معاشی مسائل کے حل کے لیے آئندہ کا لائحہ عمل تیارکرنے اور ڈونر ممالک سے رابطہ کرکے ان سے امداد لینے پر غورکیا جائے گا۔

عبرانی ویب سائیٹ نے اسرائیلی حکام کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی غزہ کی پٹی کے عوام کو درپیش مشکلات کے حل میں ناکام رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ خدشتہ موجود ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اقوام متحدہ کے مندوب کی کال پر غزہ کے بحران کے حل کے حوالے سے اجلاس میں شرکت بھی نہ کرے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے بحرانوں کے حل کے لیے ’یو این‘ کا گروپ چار سے رابطہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.