• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ پر بمباری کرنے والا اسرائیلی جنگی جہاز گر کرتباہ، ہواز باز ہلاک

جمعرات 06-10-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4606
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ جزیرہ نما النقب – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) کل بدھ کی شام فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پربمباری کرنے ولا F16 جنگی طیارہ جزیرہ نما النقب میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار ایک ہوازباز ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جنگی جہاز غزہ کی پٹی پر بم گرانے کے بعد مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں قائم رامون فوجی اڈے پر لینڈنگ کی کوشش کر رہا تھا کہ اس دوران اچانک گر کرتباہ ہو گیا۔

حادثے کا شکار ہونے والا اسرائیلی جنگی جہاز فورا آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں آ گیا۔ حادثے میں جہاز کا ایک پائلٹ ہلاک اور اس کا معاون شدید زخمی ہو گیا ہے۔

صہیونی فضائیہ نے جنگی جہاز کے حادثے کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ وہ جلد ہی اس کی جامع تحقیقات کریں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ پر بمباری کرنے والا اسرائیلی جنگی جہاز گر کرتباہ، ہواز باز ہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.