• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ میں کشیدگی میں کمی لیے پابندیوں میں نرمی پر اسرائیلی غور

پیر 23-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11552
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے کل اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین کے شورش زدہ علاقے غزہ کی پٹی کو سامان کی ترسیل کے لیے کرم ابو سالم گذرگاہ اس وقت تک نہیں کھولی جائے گی جب تک غزہ میں آتش گیر کاغذی جہازوں اور راکٹ حملوں کا سلسلہ مکمل بند نہیں کردیا جاتا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ غزہ کو ’کرم ابو سالم‘ گذزگاہ سے سامان کی ترسیل اسی وقت ممکن ہوگی جب غزہ کے اندر سے اسرائیل پر حملوں کا سلسلہ بند ہوجائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ نو جولائی کو بند کی گئی کرم ابو سالم گذرگاہ کو منگل تک کھولا جا سکتا ہے بہ شرطیکہ حالات مکمل طورپر پُرسکون ہوجائیں۔ حالات ٹھیک ہوجاتے ہیں تو غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کو چھ کلو میٹر سمندر میں ماہی گیری کی اجازت دے دی جائےگی۔

لائبرمین نے مزید کہا کہ اگر صورت حال جوں کی توں رہتی ہے۔ فلسطینی مزاحمت کارراکٹ حملے کرتے اور گیسی غبارے پھینکتے رہے تو کرم ابو سالم گذرگاہ کے کھولنے کا فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ حال ہی میں غزہ کی پٹی اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے بعد صیہونی حکام نے غزہ کی واحد تجارتی گذرگاہ کرم ابو سالم بند کردی تھی۔ گذرگاہ کی بندش کے بعد حماس اور اسرائیل کے درمیان مصر اور اقوام متحدہ کی مساعی سے جنگ بندی پر اتفاق کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں کشیدگی میں کمی لیے پابندیوں میں نرمی پر اسرائیلی غور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.