• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ میں زخمی اسرائیلی فوجی افسر ویتنام میں ہلاک

پیر 17-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6807
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ کی پٹی میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں اپنی ٹانگ کھو دینے والا سابق فوجی افسر ویت نام میں دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 52 سالہ فوجی افسر جس کی شناخت ’بینھاس بینکی‘ کے نام سے کی گئی ہے کو ویتنام میں قیام کے دوران دو روز قبل دل کا دورہ پڑا جس کے نتیجے میں اسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جاں برنہ ہوسکا۔

بینکی اسرائیل کی ریزرو فوج کا سابق افسر اور ’بنجمن گیوات‘ صہیونی کالونی کا چیئرمین بھی رہ چکا ہے۔

وہ سنہ 2004ء میں غزہ کی پٹٰی میں سابقہ صہیونی کالونی’غوش قطیو’ میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے شدید زخمی ہوگیا تھا۔ دھماکے میں اس کی ایک ٹانگ کٹ گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں زخمی اسرائیلی فوجی افسر ویتنام میں ہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.