• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ میں اسرائیلی جنگی قیدی کی والدہ کی نیتن یاھو پر شدید تنقید

جمعہ 29-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6908
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوج ’شاؤل ارون‘ کی والدہ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پر شدید تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت ان کے بیٹے کی رہائی کے حوالے سے مؤثر اقدامات نہیں کررہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق میڈیا میں جاری ایک بیان میں شاؤل ارون کی والدہ زھافا اروننے کہا کہ ہم اپنے مغوی بیٹے کی فلسطینی مزاحمت کاروں کی قید سے رہائی کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے اور اس حوالے سے خاموشی اختیار نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ میرا خیال نہیں کہ حکومت نے شاؤل ارون کی رہائی کے لیے اقدمات کیے ہیں۔ میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ شاؤل ارون کو کیوں رہا نہیں کیا گیا۔ زھافا ارون کا کہنا تھا کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی قید میں موجود میرے بیٹے کی جان کو خطرہ لاحق ہے۔

خیال رہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی  مزاحمت کاروں نے چار اسرائیلی فوجی جنگی قید بنا رکھے ہیں۔ حال ہی میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی قید میں موجود اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ساتھ قیدیوں کی غیر مشروط بات چیت کے لیے کسی تیسرے ملک کے ذریعے کوششیں جاری ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں اسرائیلی جنگی قیدی کی والدہ کی نیتن یاھو پر شدید تنقید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.