• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 27 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ سے مکمل اور دیر پا جنگ بندی چاہتے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم

پیر 13-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11696
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ ان کی حکومت فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے ساتھ مکمل اور دیر پا جنگ بندی چاہتی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس سے خطاب میں نیتن یاھو کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت غزہ میں مکمل جنگ بندی کے لیے کوشاں ہے۔ اس حوالے سے متعدد تجاویز روبہ عمل ہیں تاہم فی الحال انہیں منظرعام پر نہیں لایا جاسکتا۔

نیتن یاھو نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی فوج غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیکڑوں ٹھکانوں کو تباہ کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں ہر فوجی کارروائی میں حماس کو بھاری قیمت اٹھانا پڑتی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے کے دوران اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر 150 مقامات پر بمباری کی تھی جس کے نتیجے میں ایک شیر خوار بچی، اس کی حاملہ ماں اور ایک اور فلسطینی شہری شہید ہوگیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ سے مکمل اور دیر پا جنگ بندی چاہتے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.