• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عرب ممالک القدس کے دفاع میں مجرمانہ لاپرواہی کے مرتکب

منگل 16-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9884
0
SHARES
0
VIEWS

رباط (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مراکش کی ایک بڑی سیاسی جماعت ’عدل واحسان‘ نے فلسطینی قوم کے ساتھ مکمل ہمدردی اوریکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے عرب ملکوں کی حکومتوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’عدل واحسان‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی قوم کو اپنے پورے ارض وطن کی آزادی اور تمام حقوق کے حصول کے لیے مزاحمت سمیت ہرطرح کے وسائل کے استعمال کا حق ہے۔

مراکشی سیاسی جماعت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کی ایک بار پھر مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ القدس اسرائیل کا نہیں بلکہ آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت ہوگا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ کا اعلان القدس صدی کا فریب اور عصر حاضر کا انتہائی خطرناک اقدام ہے۔ یہ اقدام فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق سلب کرنے کا ایک نیا حربہ ہے۔

جماعت عدل و احسان نے عرب ممالک اور مسلم دنیا القدس کے دفاع میں مجرمانہ غفلت کی مرتکب ہوئی۔ عرب ممالک اور مسلمان ملکوں کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات اور معاہدوں سے قضیہ فلسطین کمزور ہوا اور اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم کی پردہ پوشی کی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعرب ممالک القدس کے دفاع میں مجرمانہ لاپرواہی کے مرتکب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.