• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عراق فلسطینی کاز کی حمایت جاری رکھے گا

جمعرات 24-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8377
0
SHARES
0
VIEWS

بغداد – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک مسئلہ فلسطین کے حوالے سے اپنے دیرینہ موقف پر قائم ہے اور فلسطینی کاز کی حمایت جاری رکھے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بغداد میں فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض المالکی سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عراق کے وزیر خارجہ ابراہم الجعفری نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے عراق کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عراق کی دینی اور مذہبی قیادت اور علمائے کرام شروع سے آج تک فلسطینیوں کی امداد اور حمایت پر زور دیتے آئے ہیں۔

عراقی وزیر خارجہ نے کہاکہ ان کی حکومت عراق کی تعمیر نو میں فلسطینی ماہرین کی خدمات سے استفادہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

فلسطین کے وزیر خارجہ نے اس موقع پر فلسطینی کاز کی حمایت پر عراقی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ عراق شروع ہی سے اسرائیل کے خلاف جد وجہد میں فلسطینیوں کی حمایت کرتا آیا ہے اور اس نے تمام عالمی فورموں پر مسئلہ فلسطین کو اجاگر کیا ہے۔

فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض المالکی بدھ کے روز عراقی حکام کے ساتھ ملاقات اور دوطرفہ معاملات پر بات چیت کی غرض سے بغداد پہنچے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعراق فلسطینی کاز کی حمایت جاری رکھے گا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.