• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عالمی یوم قدس، اسلامی نظام کے لئے باعث عزت ہے :خطیب جمعہ

جمعہ 23-06-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7581
0
SHARES
0
VIEWS

تہران – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تہران کے خطیب امام جمعہ نے کہا ہے کہ عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں ملت ایران کی بھرپور شرکت نے ایران کے اسلامی نظام کو عزت عطا کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے نماز جمعہ کے خطبوں میں یوم قدس کے جلوسوں میں بھاری تعداد میں ایرانی عوام کی شرکت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی استکبار اور ظلم و جور سے ملت ایران کی نفرت، یوم قدس کے جلوسوں میں اس کی بھرپور موجودگی کا سب سے بڑا سبب ہے۔

آیت اللہ خاتمی نے کہا کہ امریکہ کی سامراجی حکومت پوری طرح طاغوت کا مظہر ہے کیونکہ آج اس حکومت کے پنجے یمن، بحرین اور شام سمیت دنیا کے دیگر ملکوں کی مسلم قوموں کے جسم و جان میں پیوست ہیں۔

انھوں نے امریکہ اور صیہونی حکومت کو عالمی سامراج کی علامت قرار دیا اور کہا کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آل سعود حکومت یعنی سعودی عرب سمیت علاقے کے بعض ممالک بھی اس سامراجی حلقے میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعالمی یوم قدس، اسلامی نظام کے لئے باعث عزت ہے :خطیب جمعہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.