• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عالمی سطح پر اسرائیل مخالف تحریک بی ڈی ایس کی حمایت میں اضافہ

منگل 21-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6486
0
SHARES
1
VIEWS

روم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی مہم چلانے والی عالمی تحریک بی ڈی ایس کا دائرہ پھیلتا جا رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے ایک عبری زبان اخبار اسرائیل ٹوڈے نے پیر کو لکھا ہے کہ اسرائیلی مصنوعات کے خلاف بی ڈی ایس نامی عالمی تحریک اٹلی سمیت پوری دنیا میں تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے اور یہ سلسلہ اسرائیل کے لئے ایک سنگین خطرہ ہے۔

اسرائیل ٹوڈے نے لکھا ہے کہ اطالوی طالب علموں میں بی ڈی ایس کی حمایت وسیع پیمانے پر بڑھتی جا رہی ہے۔ مذکورہ اسرائیلی اخبار نے لکھا ہے کہ اٹلی کی ٹورینو یونیورسٹی کی طلبا یونین نے بھی اسرائیلی ادارے تخنیون کے ساتھ تعاون منقطع کرنے کے سلسلے میں دی گئی کال کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔

اس کے علاوہ روم میں لاسپنزا یونیورسٹی میں ایسے پمفلٹ بھی تقسیم کئے گئے جن میں ان اسرائیلی فوجیوں کی تصویریں دکھائی گئی ہیں جو فلسطینیوں پر تشدد کر رہے ہیں اور ان کے گھروں کو مسمار کر کے ان پر قبضہ کر رہے ہیں۔

اس درمیان اسرائیل نے آج دعوی کیا ہے کہ بی ڈی ایس تحریک کوشش کر رہی ہے کہ وہ یہودیوں کو دنیا میں برائی کا سرچشمہ قرار دے جبکہ بی ڈی ایس تحریک صیہونیت مخالف تحریک ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعالمی سطح پر اسرائیل مخالف تحریک بی ڈی ایس کی حمایت میں اضافہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.