• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونیوں کی اکثریت ’نیتن یاھو‘ کے ’سیاسی تحفظ‘ کے قانون کی مخالف

جمعہ 27-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5864
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہتے ہوئے مقدمات سے سیاسی تحفظ فراہم کرنے کے لیے مجوزہ قانون کو یہودیوں کی اکثریت نے مسترد کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ کی رپورٹ میں حکمراں جماعت ’لیکوڈ‘ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو مقدمات اور تفتیش سے بچانے کے لیے سیاسی تحفظ کے نام نہاد قانون کا سہارا لینے کی کوشش کررہی ہے جب اسرائیلی عوام کی اکثریت نے لیکوڈ کی اس چال بازی کی شدید مذمت کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایک سروے میں 63.1 فی صد صیہونیوں نے ’بیبی‘ نامی مسودہ قانون کی مخالفت کی ہے جب کہ صرف 31 فی صد صیہونی اس کے حامی ہیں۔

اخبار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل کی بیشتر سیاسی جماعتیں بھی وزیراعظم کو کرپشن مقدمات کے دوران سیاسی تحفظ دینے کے لیے قانون سازی کی خلاف ہیں۔ بینی قانون کی مخالفت کرنے والے بیشتر یہودی آباد کار موجودہ حکمراں اتحاد میں شامل سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے ووٹر ہیں۔ ان میں سے بیشتر کا تعلق ’کلنا‘ ۔ جیوش ہوم اور یسرائیل بیتنیو سے ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی پارلیمنٹ میں بحث کے لیے پیش کردہ ’بیبی‘ نامی ایک قانون میں سفارش کی گئی ہے کہ وقت کے وزیراعظم کے خلاف عدالتوں میں چل رہے مقدمات کے دوران وزیراعظم کو سیاسی تحفظ فراہم حاصل ہوگا۔ تاہم اگر وزیراعظم پر خیانت کرنے، قتل یا عصمت ریزی جیسے سنگین الزامات ہوں تو اسے تحفظ حاصل نہیں ہوگا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونیوں کی اکثریت ’نیتن یاھو‘ کے ’سیاسی تحفظ‘ کے قانون کی مخالف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.