• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی وفد کے دورہ بحرین پر سول سوسائٹی کا سخت ردعمل

اتوار 08-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5606
0
SHARES
0
VIEWS

بحرین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بحرین کی سول سوسائٹی نے صیہونی وفد کے دورہ بحرین کی سخت مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بحرین کی سول سوسائٹی کی بعض تنظیموں نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی مخالفت اور صیہونی حکومت کو تسلیم نہ کیے جانے پر مبنی حکومت بحرین کے موقف کے باوجود صیہونی وفد کا دورہ منامہ باعث حیرت ہے۔

بحرین کی سول سوسائٹی کی تنظیموں نے پارلیمنٹ کی معذرت خواہی اور اس کی جانب سے اسرائیلی وفد کی ماہیت سے متعلق لاعلمی کے اظہار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے بحرین کی حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ سب کو بحرین میں صیہونی حکومت کے اثر و رسوخ سے متعلق حقایق سے آگاہ کریں۔

جمعیت الوفاق کے ڈپٹی سکریٹری شیخ حسین الدیہی نے کچھ عرصہ قبل بحرینی عوام کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی مخالفت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ بحرین کے عوام ہمیشہ کے لیے فلسطین اور قدس کی حمایت کرتے رہیں گے۔

واضح رہے کہ بعض عرب رجعت پسند ممالک منجملہ بحرین کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا اقدام غاصب صیہونی حکومت کے سیاہ کارنامے پر پردہ ڈالنے کے تحت انجام پا رہا ہے۔ جبکہ بحرینی عوام فروری دو ہزار گیارہ سے ملک میں سیاسی اصلاحات اور آزادی کے حق میں پرامن تحریک چلا رہے ہیں اور سیاسی قیدیوں کی آزادی کے حق میں مظاہرے کر رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی وفد کے دورہ بحرین پر سول سوسائٹی کا سخت ردعمل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.