• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی فوجیوں کو قاتل کہنے پر عرب رکن کنیسٹ کے خلاف انتقام

جمعہ 16-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10440
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی کنیسٹ نے عرب کمیونٹی کی طرف سے پارلیمنٹ کی منتخب رکن حنین الزعبی کو ایک ہفتے کے لیے پارلیمانی اجلاسوں سے نکال دیا ہے۔ اُن پر اسرائیلی فوجیوں کو’قاتل‘ کہنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کنیسٹ کی طرز عمل کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عرب رکن کنیسٹ حنین الزعبی نے اسرائیلی فوجیوں کو قاتل کہا ہے۔ اس لیے انہیں ایک ہفتے کے لیے پارلیمانی اجلاس سے بے دخل کردیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ الزعبی کو جولائی کے گرمائی سیشن میں رائے شماری سے روکا جائے گا۔

خیال رہے کہ عرب پارلیمانی اتحاد کے رکن یوسف جبارین اس کمیٹی کے رکن ہیں کو الزعبی کے خلاف فیصلے پر رائے شماری کی اجازت نہیں دی گئی۔

الزعبی کا کہنا ہے کہ تمام ارکان کنیسٹ ان کے خلاف اشتعال انگیزی میں شریک ہیں۔ انہوں نے اشتعال انگیزی طرز عمل اپنانے پر ارکان کنیسٹ کو معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کا محاصرہ جاری رہتا ہے وہ فلسطینیوں کے لیے آواز بلند کرتی رہیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی کے محصورین کے امداد جمع کرنا اور ان کی حمایت کے لیے عالمی مہمات میں شامل ہونا ہماری ذمہ داری ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجیوں کو قاتل کہنے پر عرب رکن کنیسٹ کے خلاف انتقام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.