• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی حکومت کے سابق ڈائریکٹر جنرل کا ’ٹوئٹر‘ اکاؤنٹ ہیک

منگل 23-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9948
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبارات کے مطابق مبینہ امیرکی ہیکروں نے اسرائیلی وزارت خارجہ کے سابق ڈائریکٹر جنرل ڈوری گولڈ کا ’ٹوئٹر‘ اکاؤنٹ ہیک کرنے کے بعد اس پر ’القدس اسرائیل کا دارالحکومت نہیں‘ کے الفاظ درج کردیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار ’یسرائیل ھیوم‘ میں شائع خبر میں بتایا گیا ہے کہ ترک ہیکروں کے گروپ جس نے اپنی شناخت ’Turkish cyber army‘ ظاہر کی ہے ہفتے کی شام ڈوری گولڈ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا تھا۔

ہیکروں نے ’Dr. DoreGoldRT‘ کے نام موجود اکاؤنٹ ہیک کرنے کے بعد اس پر لکھا کہ وہ ترک صدر رجب ایردوآن کی حمایت کرتے اور فلطسینیوں کی قابض اسرائیل کے خلاف جدو جہد کو سپورٹ کرتے ہیں۔

ہیکروں نے گولڈ کے اکاؤنٹ میں گھس کر اس سے ’اسرائیل فلسطین کا دارالحکومت‘ ہے جس پر صیہونی ریاست کا کوئی حق نہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکومت کے سابق ڈائریکٹر جنرل کا ’ٹوئٹر‘ اکاؤنٹ ہیک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.