• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی حکومت کا ’ہیومن رائٹس واچ‘ کے مندوب کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

منگل 31-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9073
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں انسانی حقوق کی صورت حال پرنظر رکھنے والے ادارے ’ہیومن رائٹس واچ‘ کے مندوب کو فلسطینیوں کی طرف داری کے الزام میں ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کل سوموار کو اسرائیلی حکومت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں ’ایچ آر ڈبلیو‘ کے مندوب عمر شاکر کو ملک سے نکال باہر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل  7 کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے عمر شاکر کو اندرون فلسطین میں کام جاری رکھنے کی اجازت دی تھی مگر اب اس فیصلے پر نظرثانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

صیہونی حکومت کی طرف سے یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب اسرائیل کی انتہا پسند تنطیم ’شورات ھدین‘ نے وزارت دخلہ کو درخواست دی تھی کہ وہ ہیومن رائٹس واچ کے مندوب کو ایک سال کے لیے مزید کام کی اجازت دینے کا فیصلہ منسوخ کرے۔

صیہونی تنظیم کی طرف سے وزارت داخلہ کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمر شاکر ’اسرائیل دشمن‘ سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور وہ صیہونی ریاست کے خلاف جھوٹ اور منفی پروپیگنڈہ کرنے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکومت کا ’ہیومن رائٹس واچ‘ کے مندوب کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.