• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی حکومت اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقیں

جمعرات 06-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6688
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل نے گذشتہ ہفتے بحیرہ روم میں فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوج کے ترجمان اوی خائے ادرعی نے کہا ہے کہ ان فوجی مشقوں میں کئی بحری جہازوں اور مختلف فوجی بٹالینوں نے حصہ لیا۔

رپورٹ کے مطابق اس دوران فرضی دشمن کے خلاف فضائی حملے اور ہیلی برن کی مشقیں بھی کی گئیں۔

علاقے میں صیہونی حکومت کی توسیع پسندانہ کاروائیوں کا نیا دور شروع ہونے کے ساتھ ہی امریکہ اور صیہونی حکومت کے تعلقات مزید بڑھ رہے ہیں جس کا مطلب علاقے میں صیہونی حکومت کی مہم جوئیوں اور پرتشدد کارروائیوں کو تیز کرنے کی کھلی چھوٹ دینا ہے۔

امریکی حکومت، صیہونی حکومت کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں اور اس کی مالی امداد سمیت مختلف طریقوں سے اس شکست خوردہ حکومت کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔

صیہونی حکومت، عسکریت پسندی اور امریکہ کی مدد سے مختلف فوجی مشقیں انجام دے کر اپنے داخلی و بیرونی مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے اور خوف و ہراس پیدا کر کے علاقے پر اپنی توسیع پسندانہ پالیسیاں مسلط کرنا چاہتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکومت اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.