• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی حکام کی امریکیوں سے ملاقاتیں، غزہ اور لبنان پر بات چیت

جمعرات 28-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11368
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے توانائی کے وزیر یوفال اشٹائنٹیس کی قیادت میں  اسرائیل کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے واشنگٹن میں امریکی حکام سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں فلسطین کے شورش زدہ علاقے غزہ کی پٹی اور لبنان کے گیس کے تنازع پر بات چیت کی گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیر اور ان کے ہمراہ امریکا آنے والے وفد نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور ان کے مشیر جارڈ کوشنر اور مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی امن مندوب جیسن گرین بیلٹ کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات میں لبنان میں متعین امریکی سفیرہ الیزابیتھ ریچرڈ اور امریکا میں متعین اسرائیلی سفیر رون ڈیرمر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر غزہ کی پٹی کی موجودہ کشیدہ صورت حال اور لبنان اور اسرائیل کے درمیان سمندری حدود کے تنازع اور گیس فیلڈ کے حوالے سے تنازع پر بات چیت کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی حکام کے درمیان غزہ کے ساحل پر گیس فیلڈ پر کام شروع کرنے کی شرائط اور غزہ میں انسانی بحران کے حل کے لیے بجلی، اپنی اور دیگر بنیادی سہولیات کے حوالے سے غور کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکام کی امریکیوں سے ملاقاتیں، غزہ اور لبنان پر بات چیت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.