• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی حکام نے اسرائیلی کنیسٹ کے دو عرب ارکان کو سفر سے روک دیا گیا

جمعرات 15-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala8107
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ریاست نے عالمی سطح پر صیہونی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے جاری تحریک کے حوالے سے نام نہاد قانون پرعمل درآمد شروع کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی کنیسٹ کی ’اخلاقیات کمیٹی‘ نے عرب ارکان کنیسٹ کو بیرون ملک سفر کرنے سے روک دیا ہے۔ کمیٹی کا کہنا ہے کہ عرب ارکان کنیسٹ بیرون ملک دوروں کے دوران اسرائیلی ریاست کے اقتصادی بائیکاٹ کی تحریک ’BDS‘ کی سرگرمیوں میں حصہ لے سکتے ہیں۔

عبرانی اخبار ’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بدھ کے روز عرب کمیونٹی کے دو منتخب ارکان یوسف جبارین اور حنین الزعبی بیرون ملک دوروں پر جانے کی تیاری کر رہے تھے۔

متوقع طور پر جبارین  امریکا میں ’Jewish voice for peace‘ کی دعوت میں شرکت کریں گے جب کہ حنین الزعبی آئرلینڈ میں ایک تقریب میں شرکت کے لیے جانا چاہتی ہیں۔

کنیسٹ کی کمیٹی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے بائیکاٹ کے لیے سرگرم بین الاقوامی تنظیمیں اسرائیلی عہدیداروں اور ارکان کنیسٹ کو اپنی تقریبات میں شرکت کی دعوت دیتی ہیں۔ ان کی دعوت پر کسی اسرائیلی عہدیدار کا کنیسٹ کے رکن کا شرکت کرنا اسرائیل کے خلاف سرگرم ہونے کے مترادف ہے۔

کمیٹی نے وضاحت کی ہے کہ جیوش وائس فار پیس امریکا میں سرگرم ان گروپوں میں شامل ہے جو اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے میں پیش پیش ہیں۔ اس لیے کسی رکن کنیسٹ کو بیرون ملک  جانے کی اس  لیے اجازت نہیں دی جائے گی کہ وہ بیرون ملک اسرائیل کے خلاف سرگرمیوں میں حصہ لیں۔

عرب رکن کنیسٹ یوسف جبارین نے اسرائیلی کنیسٹی کی کمیٹی کےفیصلے پر اپنے رد عمل میں کہا کہ ان کے بیرون ملک سفر پر پابندی کنیسٹ کے رکن کی حیثیت سے سیاسی سرگرمیوں کے حقوق کی سنیگن خلاف ورزی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکام نے اسرائیلی کنیسٹ کے دو عرب ارکان کو سفر سے روک دیا گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.