• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونیوں کی جارحیت کی شدید مذمت

جمعرات 04-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7043
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یونیسکو نے مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونیوں کے غیر قانونی اقدامات روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے تعلیمی، ثقافتی، اور سائنسی امور (یونیسکو) نے گزشتہ روز اپنی ایک قرارداد میں مقبوضہ فلسطین اور غزہ کی پٹی میں صہیونیوں کی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے غاصب اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس تاریخی سرزمین کی پہچان کا احترام کرے۔ يونيسكو كی ويب سائٹ كے مطابق اس ادارے نے بيت المقدس كے حوالے سے ايک قرارداد منظور کی ہے اور اسرائيليوں كي جانب سے بيت المقدس كی تاريخی حیثیت كی تبديلی كی شديد مذمت كرتے ہوئے غزہ پٹی كے محاصرے كے خاتمے پر زور ديا ہے۔

اس بين الاقوامی ثقافتی ادارے نے گذشتہ اكتوبر ميں اپنی ایک قرارداد ميں ناجائز صہيونی حکومت كی جانب سے مسلمانوں كو مسجد الاقصی ميں نماز پڑھنے كی اجازت نہ دينے كی شديد الفاظ ميں مذمت كرتے ہو‏ئے كہا تھا كہ یہ مسجد مسلمانوں كا مقدس مقام ہے جس پر يہوديوں كا كوئی حق نہيں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونیوں کی جارحیت کی شدید مذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.