• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی فوجی فلسطینی قصبے بیت فجار میں داخل، فوجی محفوظ

بدھ 27-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1150
0
SHARES
5
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم کے بیت فجار قصبے میں غلطی سے داخل ہونے والے اسرائیلی فوجی اہلکار فلسطینیوں کی جوابی کارروائی میں محفوظ رہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ منگل کو اسرائیلی فوجیوں کو لے جانے والی ایک جیپ اچانک راستہ بھول کر بیت لحم میں فلسطینی قصبے بیت فجار میں داخل ہوگئی۔ اس پر فلسطینی شہریوں کی جانب سے فوجی جیپ پر سنگ باری کی جس کے نتیجے میں اس کے شیشے ٹوٹ گئے۔ فلسطینیوں کی سنگ باری کو دیکھتے ہوئے اسرائیلی فوجی نے جیپ بھگا دی۔ یوں یہودی فوجی اس موقع پر محفوظ رہے۔

خیال رہے کہ یہ اس نوعیت کا ایک ماہ میں دوسرا واقعہ ہے۔ اس سے قبل بھی قلندیہ پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں کی ایک جیپ غلطی سے داخل ہوگئی تھی جس پر فلسطینیوں کی جانب سے سنگ باری کی گئی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوجی فلسطینی قصبے بیت فجار میں داخل، فوجی محفوظ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.