• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی جیل میں فلسطینی اسیر کو دماغی عارضہ، اسپتال منتقل

جمعرات 02-06-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1561
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی عفولہ نامی ایک جیل میں سنہ 2001 ء سے پابند سلاسل ایک فلسطینی قیدی اچانک دماغی عارضے میں مبتلا ہو گئے۔ انہیں فوری طور پرجیل کی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جزیرہ نما النقب کی جیل میں قید احمد عزات وریدات کو دماغی عارضہ لاحق ہوا، جس کے بعد نہیں وہاں سے العفولہ جیل اور پھر جیل کی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ وریدات کا تعلق مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے الظاھریہ قصبے سے ہے اور وہ سنہ 2001ء سے 16 سال قید کی سزا کے تحت پابند سلاسل ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی جیل میں فلسطینی اسیر کو دماغی عارضہ، اسپتال منتقل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.