• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’صدی کی ڈیل‘ پر بات چیت کے لیے امریکی وفد کی قاہرہ آمد

جمعہ 22-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11303
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فلسطین ۔ اسرائیل تنازع کے حل کے حوالے سے مجوزہ امن اسکیم’صدی کی ڈیل‘ پر بات چیت آگے بڑھانے کے لیے امریکی حکام کا وفد مصر پہنچ گیا ہے۔ وفد میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور ان کے مشیر جارڈ کوشنر اور مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی ایلچی جیسن گرین بیلٹ شامل ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قاہرہ کے ایک سفارتی ذریعے نے بتایا کہ امریکی وفد ایک خصوصی طیارے کے ذریعے قاہرہ کے بین الاقوامی ہوائی ادے پر پہنچا جہاں سینیر مصری حکام نے اس کا استقبال کیا۔

قاہرہ کے مختصر دورے کے دوران امریکی وفد  امریکا اور مصر کے درمیان تعلقات بالخصوص مشرق وسطیٰ کے سلگتے مسئلے قضیہ فلسطین کے حل کے حوالے سے ہونے والی کوششوں پر بات چیت کی گئی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی وفد اس سے قبل اردن اور اسرائیل کا دورہ مکمل کرچکا ہے۔ اگلے مرحلے میں یہ وفد دوسرے عرب ممالک سعودی عرب، امارات اور قطر بھی جائے گا۔

قاہرہ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے جارڈ کوشنرکا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کی جانب سے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن  معاہدے پر مبنی تجاویز تقریبا تیار ہیں۔

قبل ازیں وائیٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا تھا کہ جارڈ کوشنر اور گرین بیلٹ نے اردن کے دورے کے دوران شاہ عبد اللہ دوم اور دیگر حکام سے تفصیلی بات چیت کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.