• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صدر السیسی کی دعوت پر اسرائیلی سفارت کاروں کے وفد کا دورہ مصر

جمعرات 26-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1489
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصر کے صدر فیلڈ مارشل عبدالفتاح السیسی کی خصوصی دعوت پر اسرائیلی سفارت کاروں کا ایک اعلیٰ سطحی وفد قاہرہ پہنچا ہے جو دو روز تک مصر میں قیام کرے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صدر السیسی کے دعوت پر قاہرہ آنے والے وفد کی قیادت اسرائیلی وزارت خارجہ کی ڈائریکٹر برائے مشرق وسطیٰ امور اویوا راز چیختار کر رہی ہیں۔

مصر کے سفارتی ذریعے کا کہنا ہے کہ صدر السیسی کی دعوت پر قاہرہ پہنچنے اسرائیلی سفارتی وفد مصر میں حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کرے گا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی سفارت کاروں کا یہ وفد ایک ایسے وقت میں قاہرہ پہنچا ہے جب ایک ہفتہ قبل صدر عبدالفتاح السیسی نے فلسطین۔ اسرائیل تنازع کے حل میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیش کش کی تھی۔ انہوں نے فریقین پر زور دیا تھا کہ وہ حل طلب مسائل پر دوبارہ براہ راست بات چیت شروع کریں۔

صدر السیسی کے بیان پر اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی دونوں کی جانب سے خبرمقدم کیا گیا۔ خیال رہے کہ مصر میں 25 جنوری 2011ء کو برپا ہونے والے انقلاب کے بعد اسرائیل اور مصر کے درمیان تعلقات کشیدہ ہو گئے تھے۔ تاہم سنپ 2013ء کو مصرمیں منتخب صدر محمد مرسی کا تختہ الٹ کر اقتدار پرقبضہ کرنے والی فوجی حکومت نے اسرائیل کے ساتھ دوبارہ راہ رسم بڑھا لیے ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان تعطل کا شکار ہونے والے سفارتی تعلقات ایک بار پھر بحال ہو گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصدر السیسی کی دعوت پر اسرائیلی سفارت کاروں کے وفد کا دورہ مصر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.