• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شکاگو میں امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی کے خلاف مظاہرے

جمعرات 17-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10924
0
SHARES
0
VIEWS

شکاگو ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکا کے تیسرے بڑے شہر شکاگو میں گذشتہ روز فلسطینی ،عرب اور تارکین وطن سمیت ہزاروں افراد نے فلسطینی شہریوں کے قتل عام اور امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مظاہرین نے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم، بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تل ابیب سے امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی کے خلاف شدید نعرے درج تھے۔

مظاہرین نے فلسطین کی تحریک آزادی کے حق میں شدید نعرے بازی کی اور غزہ میں نہتے فلسطینی مظاہرین کے قتل عام کے خلاف بھی آواز بلند کی۔ اس موقع پر مقررین نے امریکی سفار خانے کی بیت المقدس منتقلی اور غزہ میں فلسطینی پناہ گزین مظاہرین کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے امریکی حکومت سے اسرائیل نواز پالیسی ترک کرنے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کی مالی،مادی ، معنوی اور فوجی امداد کا سلسلہ بند کرے اورفلسطینیوں کے خلاف انتقامی پالیسی ترک کی جائے۔ مظاہرین نے شکاگو میں اسرائیلی قونصل خانے تک مارچ کیا اور قونصل خانے کے باہر بھی شدید نعرے بازی کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشکاگو میں امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی کے خلاف مظاہرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.