• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شمالی فلسطین میں ایک یہودی فوجی اچانک لاپتا، پولیس میں کھلبلی

اتوار 11-09-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4324
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء کے علاقے کعبیہ میں ایک اسرائیلی فوجی امیر کعبیہ اچانک غائب ہو گیا ہے جس کی تلاش کے لیے ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔ دو روز گذر جانے کے باوجود لاپتا ہونے والے فوجی کا کوئی سراغ نہیں مل سکتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کو علی الصباح پولیس کی جانب سے شمالی فلسطین میں اعلانات کرائے گئے جن میں ایک اسرائیلی فوجی کی گم شدگی کا اعلان کیا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کعبہ کو دو روز قبل خلیج حیفا کے قریب دیکھا گیا تھا۔ اس وقت وہ فوجی وردی میں تھا مگر اس کے بعد اس سے رابطہ نہیں ہو سکا ہے۔

پولیس کی جانب سے اعلانات کے ساتھ اس کی شناخت کے حوالے سے پوسٹر بھی شائع کرائے گئے ہیں جن میں شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ مذکورہ شناخت کے حامل فوجی کے بارے میں پولیس کو آگاہ کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشمالی فلسطین میں ایک یہودی فوجی اچانک لاپتا، پولیس میں کھلبلی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.