• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شام میں جوہری پلانٹ پر حملہ اسرائیل کی انٹیلی جنس ناکامی کا ثبوت

جمعہ 23-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10500
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے ایک سینیر عہدیدار نے کہا ہے کہ سنہ 2007ء میں شام کے شہر دیر الزور میں شام کی ایک ایٹمی تنصیب پر بمباری اسرائیلی انٹیلی جنس کی ناکامی کا نتیجہ تھی۔

 

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار ’ہارٹز’ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی ریاست اور انٹیلی

جنس ادارے دیر الزور میں مبینہ جوہری پلانٹ کو تباہ کرنے کے دعوے پر خوش تھے مگر وہ خوشی عارضی ثابت ہوئی کیونکہ بعد میں یہ معلوم ہوا تھا کہ دیر الزور میں شام کی جوہری تنصیب کی موجودگی کے حوالے سے کئی طرح کے سوالات پائے جاتے ہیں۔ شام نے دعویٰ کیا تھا کہ اسرائیل نے اس کے ایک خالی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا تھا۔ حملے کا نشانہ بننے والی جگہ پر کوئی جوہری پلانٹ نہیں تھا۔

اسرائیلی سیکیورٹی افسر کا کہنا تھا کہ اسرائیلی خفیہ ادارے فخر کے ساتھ کئی سال تک یہ دعویٰ کرتے رہے ہیں کہ شام کی جوہری سرگرمیوں پر ان کی گہری نظر ہے مگر یہ کیسے ہوگیا کہ بشار الاسد نے اسرائیلی انٹیلی جنس اداروں کی نظریں چرا کر ایک خفیہ جوہری پلانٹ بنا رکھا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سنہ 2003ء میں لیبیا کے جوہری پرگرام پر غفلت برتنے کے باعث کنیسٹ کی جانب سے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔ اس کے علاہ اسرائیلی خفیہ اداروں کے سربراہان اور کنیسٹ کے رکن یووال اسٹائنٹس کے درمیان اس معاملے پر سخت گرما گرمی بھی ہوئی تھی۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اسرائیلی انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ انہوں نے سنہ 2007ء میں شام کے شہردیر الزور میں ایک جوہری پر پلانٹ پر بمباری کر کے اسے تباہ کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشام میں جوہری پلانٹ پر حملہ اسرائیل کی انٹیلی جنس ناکامی کا ثبوت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.