• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شام میں اسرائیلی جنگی جہازوں پر طیارہ شکن میزائلوں سے حملہ

جمعہ 17-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6453
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ رات کو صیہونی جنگی طیاروں نے شام میں مختلف اہداف پر بمباری کی تو اس دوران طیارہ شکن میزائلوں سے صہیونی طیاروں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب اسرائیلی طیاروں نے شام میں مختلف اہداف پر بمباری کی۔ اس دوران شام کے اندر سے اسرائیلی جہازوں پر طیارہ شکن میزائلوں سے حملہ کیا گیا تھا تاہم طیاروں کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا ہے۔ اسرائیلی فوج نے اس واقعے کی مزید تفصیل بیان نہیں کی اور نہ ہی شامی حکومت کی طرف سے ایسا کوئی رد عمل سامنے آیا ہے۔

ادھر اردنی شہریوں کا کہنا ہے کہ جمعہ کو علی الصباح اربد شہر میں ایک میزائل گرا ہے تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

قبل ازیں مقبوضہ فلسطینی علاقے میں بھی ایک زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی جس کے بعد اسرائیلی فوج نے خطرے کے الارم بجائے تاکہ یہودی آباد کار محفوظ مقامات پر منتقل ہوسکیں۔

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق وادی اردن میں میزائل گرنے کے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشام میں اسرائیلی جنگی جہازوں پر طیارہ شکن میزائلوں سے حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.