• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شام: سرکردہ فلسطینی امدادی کارکن بمباری سے شہید

ہفتہ 19-11-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5083
0
SHARES
0
VIEWS

لندن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب قائم فلسطینی پناہ گزین کیمپ ’’خان الشیخ‘‘ میں امدادی سرگرمیوں میں پیش پیش ایک سرکردہ فلسطینی سماجی کارکن بمباری کی زد میں آ کر شہید ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خان الشیخ پناہ گزین کیمپ میں امدادی کاموں میں پیش پیش رہنے والے سماجی کارکن محمود ابو صلاح کو گذشتہ روز بمباری کے دوران شہید ہوگئے۔ شہید محمود ابو صلاح کا شمار خان الشیخ اور دیگر شامی علاقوں میں امدادی کاموں میں پیش پیش سماجی کارکنوں میں ہوتا تھا۔ ان کی شہادت سے شامی اور فلسطینی شہری ایک انسان دوست شخصیت اور جاں باز امدادی کارکن سے محروم ہوگئے ہیں۔

لندن میں قائم مرکز برائے حق واپسی کے چیئرمین ماجد الزیر نے کہا کہ ابو صلاح کا قتل انسانیت کا قتل ہے کیونکہ ابو صلاح کسی کے دشمن نہیں بلکہ انسانیت کے دوست تھے۔ انہوں نے تمام تر مشکل حالات میں اپنی جانوں پر کھیل کرجنگ سے متاثرہ شامی اور فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد یقینی بنانے کی قابل قدر مساعی کیں۔ بمباری میں ابو صلاح کو شہید کرکے فلسطینیوں اور زخم خوردہ شامی شہریوں کے ایک معاونت کار کو شہید کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشام: سرکردہ فلسطینی امدادی کارکن بمباری سے شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.