• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سیکیورٹی خطرات، مصر سے اسرائیلی سفیر سمیت کئی عہدیدار واپس

بدھ 15-02-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6076
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) برطانوی ذرائع ابلاغ نے مصری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ قاہرہ میں متعین اسرائیلی سفیر سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر واپس چلے گئے ہیں۔ دوسری جانب قاہرہ وزارت خارجہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اسے قاہرہ سے اسرائیلی سفیر کو واپس بلائے جانے سے متعلق کوئی اطلاع نہیں ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قاہرہ میں متعین اسرائیلی سفیر’ڈیوڈ گوبرین‘ کو گذشتہ برس کے آخر میں تل ابیب واپس بلا لیا گیا تھا، جس کے بعد وہ واپس قاہرہ نہیں آئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت نے قاہرہ میں متعین اپنے سفیر، قونصل جنرل اور سفارت خانے کے ترجمان کو واپس بلا لیا ہے۔ انہیں واپس بلائے جانے کی وجہ انہیں ملنے والی دھمکیاں بتائی جاتی ہیں۔

اسرائیلی اخبار ہارٹز نے صہیونی ریاست کے بعض عہدید  داروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ تل ابیب نے قاہرہ میں متعیّن اپنے سفیر ڈیوڈ گورین کو ان کی سکیورٹی کے حوالے سے لاحق تشویش کے پیش نظر واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گورین اس وقت مقبوضہ بیت المقدس سے اپنے سفارتی فرائض انجام دے رہے ہیں اور اسرائیلی حکام نے توقع ظاہر کی ہے کہ وہ بہت جلد اپنے سفارتی فرائض کی انجام دہی کے لیے قاہرہ لوٹ جائیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسیکیورٹی خطرات، مصر سے اسرائیلی سفیر سمیت کئی عہدیدار واپس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.