• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سینچری ڈیل کی مخالفت میں واشنگٹن میں مظاہرہ

ہفتہ 14-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11495
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی شہریوں نے سینچری ڈیل کی مخالفت اور فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سیکڑوں جنگ مخالفین نے واشنگٹن میں امریکی صدر کے داماد رچرڈ کوشنر کی رہائشگاہ کے باہر اجتماع کیا اور سینچری ڈیل کے خلاف نعرے لگائے۔

مظاہرین نے سینچری ڈیل کو ناپاک منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کی ان کے آبائی علاقوں کو واپسی کا حق چھیننے کی اجازت نہیں دی جاسکتی سینچری ڈیل کے نام سے موسوم امریکی منصوبہ، جسے سعودی حکومت مشرق وسطی پر تھوپنے کی کوشش کر رہی ہے، مسئلہ فلسطین کو نابود کرنے اور بیت المقدس پر اسرائیل کو قانونی تسلط فراہم کے مترداف ہے۔

سینچری ڈیل کے بعض خفیہ پہلو سامنے آچکے ہیں لیکن اس کے باوجود بعض عرب حکومتیں اس ناپاک منصوبے پر عملدر آمد کے لیے امریکہ کے ساتھ تعاون کر رہی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسینچری ڈیل کی مخالفت میں واشنگٹن میں مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.