• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کا مجوزہ قانون، نیتن یاہو کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

پیر 23-04-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10766
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد نے سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کے مجوزہ قانون کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مجوزہ بل کا مقصد سپریم کورٹ کا آئین سے متصادم قوانین پر نظرثانی اور انہیں کالعدم قرار دینے کا اختیار واپس لینا ہے ۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مظاہرین نے بینر اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا ،’’نیتن یاہو اپنے ہاتھ سپریم کورٹ سے دور رکھو۔ کرپٹ وزیراعظم ، تمہارے پاس ایسا کوئی مینڈیٹ نہیں، سپریم کورٹ کو چھوڑ دو‘‘۔

انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف نعرے بازی کی۔ سینکڑوں مظاہرین نے تل ابیب کی گلیوں میں مارچ کیا، انہوں نے عزم کا اظہار کیا کہ اسرائیل کو ’’نیتن یاہو سٹیٹ ‘‘بنے نہیں دینگے ۔ انہوں نے الزام لگایا کہ زیادہ سے زیادہ اختیارات اپنے ہاتھ میں لینا چاہتے ہیں۔

رہورٹ کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ 29 اپریل کو شروع ہونیوالے سیشن میں مجوزہ بل پر بحث کرے گی۔ بل کی منظوری کی صورت میں یہ اختیار صرف پارلیمنٹ کے پاس ہو گا کہ کسی بھی قانون میں ترمیم یا اسے منسوخ کر ے ۔ بل کے مخالفین کے مطابق مجوزہ بل ان بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے جن کی آئین میں ضمانت دی گئی ہے ۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کا مجوزہ قانون، نیتن یاہو کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.