• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سوا لاکھ فلسطینی پناہ گزین شام سے ھجرت کرچکے:یو این

منگل 10-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5633
0
SHARES
0
VIEWS

دمشق – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے قائم کردہ ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی’اونروا‘ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ شام میں جاری خانہ جنگی کے نتیجے میں وہاں پر مختلف پناہ گزین کیموں سے ایک لاکھ 20 ہزار فلسطینی دوسرے ملکوں کو ھجرت کرچکے ہیں۔ ان میں سے 31 ہزار 850 پناہ گزین لبنان منتقل ہوئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’اونروا‘ کی طرف سے فلسطینی پناہ گزینوں کے بارے میں مذکورہ اعدادو شمار تنظیم کی جانب سے شروع کی گئی’شام کے لیے ہنگامی امداد‘ مہم کے موقع پر بیان کیے گئے ہیں۔ یہ مہم لبنان میں شروع کی گئی۔ اس موقع پر لبنان میں ’اونروا‘ ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل حکم شہوانی اور شام میں سابق ڈائریکٹر ماتیاس شمالی بھی موجود تھے۔

’اونروا‘ کا کہنا ہے کہ شام میں رہ جانے والے ساڑھے چار لاکھ فلسطینی پناہ گزینوں میں دو لاکھ 80 ہزار پناہ گزین اندرون ملک قائم کردہ عارضی کیمپوں میں جب کہ چار لاکھ شامی پناہ گزینوں کے لیے فوری امداد کی اپیلیں کی گئی ہیں۔

ادھر فلسطین۔ شام ایکشن گروپ کی طرف سے جاری کردہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ سال 2017ء کے اوائل میں لبنان میں آنے والے فلسطینی پناہ گزینوں کی تعداد 42 ہزار سے کم ہو کر 30 ہزار تک آگئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسوا لاکھ فلسطینی پناہ گزین شام سے ھجرت کرچکے:یو این
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.