• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سلمان بن عبدالعزیز عرب ملکوں اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے عمل کی قیادت کے لیے تیار ہیں

پیر 06-06-2016
in عالمی خبریں
0
maxresdefault-1024x443
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سعودی عرب کے اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک عرب ملکوں اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے عمل کی قیادت کر رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سابق سعودی جنرل اوراسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ انور عشقی نے یہ بات اسرائیلی اخبار یدیعوت احارونوت سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انور عشقی کا کہنا تھا کہ اگر اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو، عرب امن منصوبے کی پابندی کریں تو سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز، عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی کے عمل کی نگرانی اور قیادت کے لیے تیار ہیں۔

سعودی عرب کے اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ نے یہ بات زور دے کر کہی کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے مفادات مشترک ہیں اور بقول اس کے دونوں مل کر اپنے مشترکہ دشمنوں کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسلمان بن عبدالعزیز عرب ملکوں اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے عمل کی قیادت کے لیے تیار ہیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.