• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی ولی عہد کو اسرائیل کے دورے کی دعوت

جمعہ 15-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9516
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے فیصلے کے خلاف علاقائی اور عالمی سطح پر ہونے والے احتجاج اور مظاہروں کے درمیان سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کو اسرائیل کے دورے کی دعوت دی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے وزیر انٹیلی جینس یسرائیل کٹس نے سعودی انٹرنیٹ اخبار ایلاف کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد بن سلمان کو اسرائیل کے دورے کا باضابطہ دعوت دی ہے۔

صیہونی حکومت کے وزیر انٹیلی جینس نے تجویز پیش کی ہے کہ سعودی عرب کو فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کی حمایت میں کھلا کردار ادا کرنا چاہیے۔

دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ اسرائیل کا ایک وفد عنقریب بحرین کا دورہ کرنے والا ہے۔

یروشلم پوسٹ کے مطابق ایک اسرائیلی عہدیدار نے بتایا ہے کہ بحرینی وفد کے حالیہ دوہ اسرائیل کے جواب میں اسرائیل کا ایک وفد اگلے ماہ بحرین کا دورہ کرے گا۔

بحرین کے سرکاری وفد نے ایسے وقت میں اسرائیل کا دورہ کیا ہے جب امریکی صدر کے قدس مخالف اقدام کے خلاف پوری دنیا اور خاص طور سے عالم اسلام میں سخت احتجاج کیا جارہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسعودی ولی عہد کو اسرائیل کے دورے کی دعوت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.