• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب کے وفد کا مقبوضہ فلسطین کا دورہ

جمعہ 22-07-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1957
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سعودی عرب کے ایک وفد نے صیہونی حکام سے ملاقات کرنے کے لئے اسرائیل کا دورہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ اور ریٹائرڈ جنرل انورعشقی کی قیادت میں سعودی عرب کے ایک وفد نے اسرائیل کا دورہ کیا ہے۔

سعودی وفد غرب اردن کی گذرگاہ الکرمہ کے راستے مقبوضہ فلسطین پہنچا – خبروں میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کے وفد نے تل ابیب میں اسرائیلی حکام سے اہم علاقائی مسائل پر بات چیت کی ہے۔ سعودی وفد نے رام اللہ میں فلسطینی انتظامیہ کے وزیر اعظم رامی حمداللہ سے بھی ملاقات کی ہے۔

سعودی عرب کے وفد کے سربراہ انورعشقی ماضی میں بھی کئی صیہونی حکام منجملہ صیہونی حکومت کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل دوری گولڈ اور صیہونی حکومت کی قومی سلامتی کونسل کے سابق سربراہ یعقوب عمید رور سے الگ الگ ملاقاتیں کرچکے ہیں۔

سیاسی مبصرین انورعشقی کو اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان سرکاری رابطہ کار کے طور پر دیکھتے ہیں۔ واضح رہے کہ موساد کا سابق سربراہ تامیر باردو پہلے ہی کہہ چکا ہے اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان اعلی سطح پرغیرتحریری اسٹریٹیجک تعلقات برقرار ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسعودی عرب کے وفد کا مقبوضہ فلسطین کا دورہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.