• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، اسرائیل کے نئے دوست

منگل 03-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8764
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کے وزیرجنگ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، اسرائیل کے نئے دوست ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لبنان کی النشرہ نیوز ویب سائٹ کے حوالے سے رپورٹ ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر جنگ موشہ یعلون نے علاقے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مفادات ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔

صیہونی حکومت کے سابق وزیرجنگ نے کہا کہ دنیائے عرب میں بعض ایسے بھی ہیں کہ جو شامی صدر کے مخالف ہیں اور یہ فریق علاقے میں نئے دوستوں کی تلاش میں ہیں اور ان میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب بھی شامل ہیں۔

علاقے میں فلسطینی استقامت کو کمزور کرنے کے لئے سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان بڑھتی ہوئی یکجہتی اور تعاون نے دونوں کی ماہیت کو آشکارا اور علاقے میں ان کی جانب سے دہشتگردوں کی حمایت کو مکمل بے نقاب کر دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، اسرائیل کے نئے دوست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.