• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب اور اسرائیل کے بڑھتے ہوئے تعلقات

جمعہ 01-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9308
0
SHARES
0
VIEWS

فلوریڈا – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی کانگریس کے ایک رکن نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے بعد سعودی عرب اور اسرائیل کا آپسی تعاون بہت زیادہ بڑھا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا سے ایوان نمائندگان میں ریپبلکن ممبر رینڈی سانٹیس نے جمعرات کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایٹمی معاہدے کے بعد سعودی حکام نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھانے کی کوششیں بہت تیز کر دی ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ تیرہ اکتوبر کو آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی رپورٹ کو نظر انداز کرتے ہوئے کہ جس میں اس بات کی تصدیق کی گئی تھی کہ ایران نے ایٹمی معاہدے کی مکمل پاسداری کی ہے، ایٹمی معاہدے سے الگ ہونے کی دھمکی دی تھی- جبکہ امریکا کو چھوڑ کر ایٹمی معاہدے میں شریک سبھی ملکوں اور یورپی یونین کا کہنا ہے کہ ایٹمی معاہدہ ایک جامع معاہدہ ہے اور اس پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہو سکتے بلکہ اس کو باقی رکھا جانا ضروری ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسعودی عرب اور اسرائیل کے بڑھتے ہوئے تعلقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.