• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب اور اسرائیل کا خفیہ اتحاد، ریاض اور تل ابیب کے درمیان براہ راست فضائی سروس کا آغاز

منگل 12-07-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1846
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سعودی عرب کی سرکاری فضائی کمپنی سعودی ایئرلائن نے دارالحکومت ریاض سے صیہونی حکومت کے دارلحکومت تل ابیب تک براہ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا جس کا اطلاق جمعہ سے ہو چکا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فضائی سروس شروع ہونے کے بعد سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان خفیہ اتحاد کا خیال تقویب اختیار کرگیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کے ترجمان عبداللہ متہیب نے اے ایف پی کو بتایا کہ کابینہ کے کئی اجلاس میں سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان براہ راست فضائی سروس شروع کرنے کا جائزہ لیا گیا اور اس کا نتیجہ تسلی بخش رہا۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے دوبوئنگ طیاروں نے بن گورین انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گزشتہ روز لینڈنگ کی ۔ تل ابیب ، حیفہ اور یروشلم سعودی ایئرلائن کی ممکنہ منزل ہوسکتی ہے جہاں کئی عرب شہری مقیم ہیں ۔

بتایا گیا ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سعودی وزیرٹرانسپورٹ کو اسرائیلی ہم منصب سے بات چیت کرنے اور ریاض اور تل ابیب کے درمیان براہ راست فضائی سروس شروع کرنے کی واضح ہدایات کے نتیجے میں معاہدہ طے پایا ہے ۔

ممکنہ طور پر اس معاہدے کو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی بھی حمایت حاصل ہے تاکہ سعودی عرب کی مدد سے اسرائیل کو خطے میں تنہائی سے نکالا جا سکے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسعودی عرب اور اسرائیل کا خفیہ اتحاد، ریاض اور تل ابیب کے درمیان براہ راست فضائی سروس کا آغاز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.