(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسلم ممالک سمیت دنیا بھر کے تمام ممالک میں اسرائیلی پالیسیوں کے خلاف احتجاج میں سب سے زیادہ جلائے جانے والے پرچم میں اسرائیلی پرچم پہلے نمبر پر آگیا، جبکہ مختلف جانوروں کے گلے میں اسرائیلی پرچم ڈال کر اسے جوتے مارنے کے رحجان میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ معاشی پالیسیوں، یہود و ہنود کے خلاف نفرت، فلسطینی مسلمانوں پر انتہائی ظلم اور گستاخانہ خاکوں اور کارٹونز کے حوالے سے دنیا بھر میں نکالی جانے والی ریلیز، واکس اور احتجاجوں میں سب سے زیادہ بے حرمتی بھی اسرائیلی پرچم کی ریکارڈ کی گئی ہے۔
اقوام متحدہ: فلسطین کو مکمل آزاد ریاست کا درجہ دینے کی قرار داد منظور
(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امریکا، اسرائیل، ارجنٹائن اور ہنگری سمیت نو ممالک نے مخالفت کی جبکہ...
Read more