• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سب سے زیادہ جلائے جانیوالے پرچم میں اسرائیلی پرچم سرفہرست

پیر 07-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0569
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسلم ممالک سمیت دنیا بھر کے تمام ممالک میں اسرائیلی پالیسیوں کے خلاف احتجاج میں سب سے زیادہ جلائے جانے والے پرچم میں اسرائیلی پرچم پہلے نمبر پر آگیا، جبکہ مختلف جانوروں کے گلے میں اسرائیلی پرچم ڈال کر اسے جوتے مارنے کے رحجان میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ معاشی پالیسیوں، یہود و ہنود کے خلاف نفرت، فلسطینی مسلمانوں پر انتہائی ظلم اور گستاخانہ خاکوں اور کارٹونز کے حوالے سے دنیا بھر میں نکالی جانے والی ریلیز، واکس اور احتجاجوں میں سب سے زیادہ بے حرمتی بھی اسرائیلی پرچم کی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineسب سے زیادہ جلائے جانیوالے پرچم میں اسرائیلی پرچم سرفہرست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.