• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سابق وزیر دفاع موشے یعلون کا نئی سیاسی جماعت تشکیل دینے کا اعلان

اتوار 01-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11390
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے سابق وزیر دفاع اور سینیر سیاست دان موشے یعلون نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا سیاسی میدان میں مقابلہ کرنے کے لیے نئی سیاسی جماعت تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’معاریو‘ نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ موشے یعلون ایک نئی سیاسی جماعت تشکیل دینے کا ارادہ رکھتے ہیں اور وہ اس نئی جماعت کے ذریعے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا سیاسی میدان میں مقابلہ کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ موشے یعلون نے نیتن یاھو کی قیادت میں اسرائیلی حکومت کا حصہ بننے سے انکار کردیا ہے اور وہ وزیراعظم کا سیاسی میدان میں آزادانہ انداز میں مقابلہ کرنا چاہتے ہیں۔ ان کی نئی سیاسی جماعت میں دائیں اور بائیں بازو کے سیاست دان شامل ہوسکتے ہیں۔

خیال رہے کہ نیتن یاھو نے دو سال قبل موشے یعلون کو وزارت دفاع کے عہدے سے برطرف کردیا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے متعدد بار ایک نئی سیاسی جماعت کی تشکیل کا اشارہ دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسابق وزیر دفاع موشے یعلون کا نئی سیاسی جماعت تشکیل دینے کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.