• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس کی جانب سے حماس کے نئی پالیسی دستاویز کا خیر مقدم

جمعہ 19-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7223
0
SHARES
0
VIEWS

ماسکو – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) روسی حکومت نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی جانب سے جاری کردہ نئی پالیسی دستاویز کو مثبت سمت میں اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے حماس کی طرف سے جاری کردہ نئی پالیسی دستاویز جس میں سنہ 1967ء کی حدود میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا گیا ہے مثبت سمت میں اہم پیش رفت ہے۔

روسی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے ماسکو نے حماس کی نئی پالیسی دستاویز کا جائزہ لیا ہے جس میں اہم اور مثبت نکات بیان کیے گئے ہیں۔

ماسکو نے وزارت خارجہ حماس اور دیگر فلسطینی دھڑوں پر زور دیا ہے کہ وہ قومی مفاہمت کا عمل آگے بڑھانے کے اقدامات کریں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ماسکو کو توقع ہے کہ حماس مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے مزید مثبت اور عالمی موقف کے ہم آہنگ اقدامات کرے گی۔

خیال رہے کہ حماس کی حال ہی میں جاری کردہ نئی پالیسی دستاویز کی شق 20 میں سنہ 1967ء کی سرحدوں میں بیت المقدس کو دارالحکومت قرار دینے پر فلسطینی ریاست کے قیام کی تجویز سے اتفاق کیا ہے تاہم ساتھ ہی حماس کا کہنا ہے کہ پورا فلسطین مقبوضہ ہے اور حماس تاریخی سرزمین فلسطین کی ایک انچ سے بھی دست بردار نہیں ہوگی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieروس کی جانب سے حماس کے نئی پالیسی دستاویز کا خیر مقدم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.