• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

رائے عامہ کے جائزے میں’لیکوڈ‘ سب سے مقبول جماعت قرار

پیر 24-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6918
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں اسرائیل کی حکمراں جماعت ’لیکوڈ‘ کو ملک کی سب سے مقبول جماعت قرار دیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 2 کے زیراہتمام سیاسی جماعتوں کی مقبولیت کے بارے میں ایک رائے عامہ کا جائزہ لیا گیا۔ اس جائزہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے پہلی سہ ماہی کے دوران حکمراں جماعت ’لیکوڈ‘ کو زیادہ لوگوں نے پسند کیا ہے۔ سابقہ سروے کے مطابق دائیں بازو کی جماعت ’فیوچر پارٹی‘ کو لیکوڈ پر مقبولیت حاصل تھی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگر اس وقت ملک میں پارلیمانی انتخابات کا انعقاد کیا جاتا ہے تو اس کے نتائج کے اعتبار سے ’لیکوڈ‘ کو 28نشستیں ملنے کا امکان ہے۔ یائیر لبید کی زیر قیادت ’فیوچر‘ پارٹی کو 24 اور عرب کمیونٹی کے اتحاد کو 13سیٹیں ملنے کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق یتزحاق ہرٹزوگ کی قیادت میں قائم اپوزیشن جماعت ’صہیونیت کیمپ‘ کو 24 کے مقابلے میں 12 نشستیں ملنے کا امکان ہے۔

دیگر جماعتوں میں نفتالی بینیت کی ’جیوش ہوم‘ کو 10،‘شاس‘، ’یہودت ھتوراۃ‘ دائیں بازو کی ’کولانو‘ کومجموعی طور پر 7 ، میرٹز، اسرائیل بیتنا کو 6 نشستیں ملنے کا امکان ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرائے عامہ کے جائزے میں’لیکوڈ‘ سب سے مقبول جماعت قرار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.