• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دو تہائی امریکی قضیہ فلسطین بارے غیرجانب داری کے حامی: رپورٹ

اتوار 24-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9638
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکا کے مقبول اور عالمی شہرت یافتہ ٹیلی ویژن نیٹ ورک ’سی این این‘ کی جانب سے کرائے گئے رائے عامہ کے ایک جائزے میں امریکی عوام کی اکثریت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسرائیل نوازی پر مبنی پالیسی کو مسترد کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’سی  این این‘ کی جانب سے کرائے گئے سروے میں کہا گیا ہے کہ دو تہائی امریکی شہری تنازع فلسطین کے حوالے سے غیر جانب داری کے حامی ہیں۔ جب کہ امریکیوں کی اکثریت نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنائے جانے کو مسترد کردیا ہے۔

سروے رپورٹ کے مطابق امریکی عوام ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان القدس کے معاملے میں تقسیم ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 49 فی صد امریکیوں نے القدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دینے کی حمایت کی ہے جب کہ 46 فی صد نے ٹرمپ کے اعلان القدس کی مخالفت کی ہے۔

سروے  کے مطابق امریکیوں کی دو تہائی اکثریت مشرق وسطیٰ کے تنازع میں کسی ایک فریق کی طرف داری کی مخالف ہے۔ جب کہ 24 فی صد نے اسرائیل کا ساتھ دینے اور دو فی صد نے فلسطینیوں کا ساتھ دینے پر زور دیا ہے۔

یہ سروے جائزہ 14 دسمبر سے 17 دسمبر تک جاری رہا۔ اس میں سروے میں ایک ہزار سے زائد امریکی شہریوں کی رائے لی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدو تہائی امریکی قضیہ فلسطین بارے غیرجانب داری کے حامی: رپورٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.