• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دروز ٹاؤن کے دفاع کے لیے شام میں فوج داخل کرنے کی صیہونی دھمکی

اتوار 05-11-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9138
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت نے دھمکی دی ہے کہ ضرورت پڑنے پر تل ابیب شام کے وادی گولان میں اپنے فوج اتارنے کے لیے تیار ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی حکومت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ شام کے وادی گولان میں درزیہ کے علاقے میں شامی اپوزیشن کی پیش قدمی روکنے کے لیے اسرائیلی فوج داخل کی جاسکتی ہے۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان رونین مانیلیس نے ’فیس بک‘ پر پوسٹ ایک بیان میں کہا کہ مسلح افواج خضر قصبے میں کسی قسم کا نقصان روکنے اور الدروز کے باشندوں کےدفاع کے لیے اپنی فوج شام میں داخل کرنے کے لیے تیار ہے۔

ادھر شام کی سرکاری خبر ساں ایجنسی ’سانا‘ کے مطبق القنیطرہ گورنری کے جنوبی علاقے خضر میں جمعہ کو ایک خود کش حملے میں چھ افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے تھے۔

خیال رہے کہ درز قبیلہ اسرائیل میں عرب اقلیت میں شامل ہے۔ انہیں اسرائیل میں تمام شہری حقوق حاصل ہیں۔ اس قبیلے کے افراد صیہونی فوج میں خدمات انجام دیتے ہیں۔ شام کے اندر بھی دروز قبیلے کے افراد کی بڑی تعداد آباد ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدروز ٹاؤن کے دفاع کے لیے شام میں فوج داخل کرنے کی صیہونی دھمکی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.